ملک دفاعی سازوسامان کے معاملے میں 70فی صد خود کفالت حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے اور دفاعی سازو سامان کی خریداری میں دیسی آلات و ہتھیاروں کی حصہ داری 64فی صد تک پہنچ چکی ہے۔
وزیر
دفاع منوہر پاریکر لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دفاعی سازو سامان کی پیداوار میں صد فی صد خود انحصاری عملی طور سے ممکن نہیں ہے۔
70فی صد خود کفالت ہی ممکن ہے